پاکستان
پی ٹی آئی کی مسلسل احتجاجی کالز،مولانا فضل الرحمان بھڑک اُٹھے
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ مسلسل احتجاجی کالز کےباعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی

اسلام آباد(کھوج نیوز)سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ مسلسل احتجاجی کالز کےباعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثرحکمت عملی بنانےوالےلوگ نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کےاحتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلسل احتجاجی کالز کےباعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں مؤثرحکمت عملی بنانےوالےلوگ نہیں ہیں۔



