پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نا اہلی سےکیسےبچ نکلے؟آئینی بینچ نے بھی فیصلہ دیدیا

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی،آئینی بنچ نے مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی

اسلام آباد(کھوج نیوز)سپریم کورٹ کیآئینی بنچ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔رپورٹ کے مطابق آئینی بنچ میں مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی،آئینی بنچ نے مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی،درخواست گزار محمود اختر نقوی نے مراد علی شاہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button