پاکستان

سمگلنگ کی روک تھام، حکومت پاکستان نے ملزمان کی ”نس بندی” کا فیصلہ کرلیا

ملک بھر سے 35134.51 میٹرک ٹن چینی جبکہ 4389840 سگریٹ کے سٹاکس برآمد کیے،جبکہ 156186 کپڑے کے تھان اور 18.22 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے حکومت پاکستان بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ملزمان کی ”نس بندی” کا فیصلہ کرلیا ہے جو ایک اہم قدم ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی اداروں کا ملک بھر سے 887 سگریٹ کے سٹاکس، 364 کپڑے کے تھان اور 0.266 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا ہے،یکم ستمبر 2023ء سے اب تک ملک بھر سے 13471.5 میٹرک ٹن کھاد اور 3789.64 میٹرک ٹن آٹا برآمد کیاگیا۔ ملک بھر سے 35134.51 میٹرک ٹن چینی جبکہ 4389840 سگریٹ کے سٹاکس برآمد کیے،جبکہ 156186 کپڑے کے تھان اور 18.22 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button