پاکستان

اسلام آباد سمیت ملک کےتمام ایئرپورٹس پرآپریشنزمعمول کےمطابق جاری ہیں

ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہناتھا کہ اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرآپریشنزمعمول کےمطابق چل رہےہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نےبین الاقوامی مسافروں کے 72 گھنٹے کےقیام کی خبروں خو بے بنیاد قراردیتےہوئےکہاہےکہ اسلام آباد سمیت ملک کےتمام ایئرپورٹس پرآپریشنزمعمول کےمطابق جاری ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہناتھا کہ اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرآپریشنزمعمول کےمطابق چل رہےہیں، اسلام آبادایئرپورٹ پربین الاقوامی مسافروں کے72گھنٹےکےقیام کی خبربےبنیادہے، پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی تمام ایرپورٹس پربلاتعطل خدمات یقینی بنارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button