پاکستان

لال لال اے کی صدائیں، علی امین گنڈا پور نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک دیا

عمران خان نے ڈی چوک سے آگے کے علاقے میں جانے کا نہیں کہا' اس لیے ان کی ہدایت پر عمل کیا جائے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(کھوج نیوز) لال لال کی صدائیں، خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک دیا مگر کیوں؟ اس کی اصل وجہ سامنے آنے کے بعد سب ہکا بکا رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان کی ہدایت نہیں ہو گی ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے قافلے سے خطاب میں کہا کہ عمران خان نے ڈی چوک سے آگے کے علاقے میں جانے کا نہیں کہا۔ اس لیے ان کی ہدایت پر عمل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button