پاکستان

حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کی دعوت،وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازکل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی

وزیرِاعلیٰ پنجاب کےہمراہ مریم اورنگزیب سمیت 10 رکنی وفد بھی ہوگا۔ ان کےلیےبیجنگ، شنگھائی، شن ژین اورگوانگ ژو کےدوروں کا انتظام کیا گیا ہے

لاہور(کھوج نیوز) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازکل سرکاری دورے پرچین روانہ ہوں گی۔ مریم نوازچین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پردورہ کررہی ہیں وہ 8 سے 15 دسمبرتک چین کا دورہ کریں گی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کےہمراہ مریم اورنگزیب سمیت 10 رکنی وفد بھی ہوگا۔ ان کےلیےبیجنگ، شنگھائی، شن ژین اورگوانگ ژو کےدوروں کا انتظام کیا گیا ہے۔ پنجاب چائنا ڈنر،پنجاب انویسٹمنٹ کانفرنس بھی دورے کےشیڈول میں شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button