پاکستان
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاورخان اورخصوصی عدالت کےجج شاہ رخ ارجمند کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرری
سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور خان اور خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے طور تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور خان اور خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کے طورتقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق شاہ رخ ارجمند اور ہمایوں دلاور خان کی اسلام آباد میں تقرری کردی گئی ہے
