پاکستان

نوازشریف مشکل گھڑی میں ساتھیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سابق وزیراعظم نوازشریف مشکل وقت میں ساتھیوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے ' سب کو علم ہے مسلم لیگ ن کی یہ آخری اننگز ہے

لاہور(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف مشکل گھڑی میں کارکنوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آنے کے بعد سب حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف مشکل گھڑی میں کارکنوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف مشکل وقت میں ساتھیوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے ۔ ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سب کو علم ہے مسلم لیگ ن کی یہ آخری اننگز ہے لیکن اس کے باوجود بھی نوازشریف کا ساتھیوں کے ساتھ ایسا رویہ بہت غلط ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button