پاکستان

عمران خان کی قسمت کا فیصلہ کب ہو گا؟تاریخ سامنے آگئی

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کیس کا فیصلہ لکھا جا رہے

اسلا م آباد (کھوج نیوز )عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنا یا جانا تھا مگر عدالت نے اس کو مو خر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پانڈریفرنس کیس کا فیصلہ لکھا جا رہے۔ احتساب عدالت کے جج نے وکلا کو آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ اب 6 جنوری کو سنایا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button