پاکستان

جنرل عاصم منیر کیلئے 2025ء کتنا اہم اور یہ کتنے طاقتور ثات ہوں گے؟

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دہشتگردی، ٹرمپ کی آمد اور امریکی تعلقات، افغانستان کا معاملہ اور عمران خان سمیت ملک کے معاشی حالات کو بہتر بنانا بھی شامل ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لئے سال نو 2025ء کتنا اہم ہوگا اور یہ کتنے طاقتور ہوں گے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لئے 2025ء بہت اہم ہوگا کیونکہ اس سال نو میں ان کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں دہشتگردی، ٹرمپ کی آمد اور امریکی تعلقات، افغانستان کا معاملہ اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت ملک کے معاشی حالات کو بہتر بنانا بھی شامل ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سال نو 2025ء میں بہت طاقتور ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ اس سال میں یہ تمام معاملات پر گرفت مضبوط کر لیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button