پاکستان

کیا شیر افضل مروت پی ٹی آئی سے دوریاں اختیار کرنے لگے ہیں ؟

شیرافضل خان مروت نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ٹو یٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دوستوں کے مشورے پر کچھ دن الیکٹرونک میڈیا سے دور رہوں گا

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے شیرافضل خان مروت نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ٹو یٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دوستوں کے مشورے پر کچھ دن الیکٹرونک میڈیا سے دور رہوں گا ،برائے مہربانی پروگرام میں شامل ہونے پر اصرار نہ کریں ۔

اس سے قبل شیرافضل مروت نے مذاکرات کرنے والی تحریک انصاف کی کمیٹی پر تنقید کی تھی جس پر پارٹی کی جانب سے ان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button