پاکستان

نوازشریف آرمی چیف سے کیا چاہتے تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

دہشتگردی کو اجڑ سے اکھاڑ پھینکی، جہادی عناصر کے حوالے سے کام کیا جائے، پاکستان 'بھارت تعلقات کو بہتر بنایا جائے اور ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کیا جائے

اسلام آباد(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے صدو اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آرمی چیف سے کیا چاہتے تھے؟ اس حوالے سے چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے بعد سب حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنے دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 3مطالبات کیے تھے جن میں سے سب سے پہلا مطالبہ تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ملک میں موجود دہشتگردی کو اجڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور دہشتگردی کے ساتھ ساتھ جو جہادی عناصر اس حوالے سے بھی کام کیا جائے ۔ نوازشریف نے اس کے وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دوسرا مطالبہ یہ کیا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو بہتر بنائیں۔ انہوں نے تیسرا مطالبہ یہ کیا تھا کہ پاکستان کی معیشت کے لئے استحکام پولیٹیکل سٹیبلٹی اور وہ بہت ضروری ہے کہ معاشی طور کے اوپر استحکام لانے کے لئے بھی آرمی کا بطور ادارہ جو ہے وہ سویلین گورنمنٹ کے ساتھ مل جل کر کام کرے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button