پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن ،کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت دن رہا،100انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 804 پر بند ہواہے

کراچی(کھوج نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔آج 100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 804 پر بند ہواہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 15ہزار 44 رہی۔بازار میں آج 58کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 32 ارب 50کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 139 ارب روپے سے کم ہوکر 14 ہزار 222 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button