پاکستان

وزیر داخلہ کیخلاف پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سچا یا جھوٹا’ محسن نقوی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے چلایا جانے والا پروپیگنڈا جھوٹا ، میں نے کبھی کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی: وزیر داخلہ محسن نقوی کا دعویٰ

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے وزیر داخلہ کیخلاف کیے جانے والا پروپیگنڈا سچا یا جھوٹا؟ اس حوالے سے محسن نقوی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے میں نے کبھی بھی چین مخالف کی کسی بھی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ میرے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش ہے اور مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور مخالفین کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے کہ ہماری حکومت دن رات کی محنت اور لگن سے پاکستان میں کی ترقی کے لئے کام کر رہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button