پاکستان

عمران خان کا فائنل ”Decision” ، علی امین گنڈا پور کی وزیراعلیٰ عہدہ سے بھی چھٹی؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی جگہ پارٹی کے نئے صوبائی صدر مقرر کیے جانے والے جنید اکبر کو ہی اگلا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے

راولپنڈی (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے فائنل ”Decision” کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کے پی کے کے عہدہ سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان فائنل ”Decision” کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کی جگہ اب نیا وزیراعلیٰ کے پی کے تعینات کیا جائے گا ، ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے نئے صوبائی صدر مقرر کیے جانے والے جنید اکبر کو ہی اگلا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لگایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button