پاکستان

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی، کتنا اضافہ ہوگا؟ پتا چل گیا

یکم فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصونات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ متوقع ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے ، اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یکم فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصونات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ متوقع ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے اور پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافہ ہوسکتا ہے، اگر اِسی تناسب سے قیمتوں میں اضافہ ہوا تو پیٹرول کی قیمت 256 روپے 13 پیسے سے بڑھ کر 259 روپے 13 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 260 روپے 95 پیسے سے بڑھ کر 266 روپے 95 پیسے ہوجائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button