پاکستان

پاکستان کے کس مشہور صحافی کو آف ایئر کر دیا گیا؟حقا ئق کھوج نیوز پر

پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی کو ان کے شو آف دی ریکارڈ سے آف ایئر کر دیا گیا ہے

لاہور(کھوج نیوز)پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی کو ان کے شو آف دی ریکارڈ سے آف ایئر کر دیا گیا ہے۔چینل کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ دو ہفتے کی رخصت پر گئے ہیں لیکن کھوج نیوز کے مطابق ان کو آف ایئر کر دیا ہے اور تا حکم ثانی ان کو آف ایئر ہی رکھا جائے گا۔کھوج نیوز کی تفصیلات کے مطابق کاشف عباسی کو ان کے جمعرات کے شو کر نے کی وجہ یہ آف ایئر کیا گیا جس میں ان نے پتن کی رپورٹ پر تفصیلی جائزہ پیش کیا تھا ۔پتن نے اپنی رپورٹ 8فروری 2024کو ہونے والے الیکشن کے ایک سال مکمل ہونے پر جاری کی تھی ۔ جس میںاینکر پرسن کاشف عباسی نے اس رپورٹ کو اپنے شو میں پڑ ھ کچھ انٹرو کی لائنز کی وجہ سے حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ان کو آف ایئر کر دیا ہے ۔ اس کے بعد کاشف عباسی کے اس پروگرام کو یوٹیوب چینل سے بھی حذف کر دیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button