پاکستان

پی ٹی آئی کے کونسے وزیر نے شریف فیملی کے خیراتی اسپتال سے فری علاج کروایا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے کونسے وزیر نے شریف فیملی کے خیراتی اسپتال سے فری علاج کروایا؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آنے کے بعد سب ہکا بکا رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسے وزیر نے شریف فیملی کے خیراتی اسپتال سے فری علاج کروایا ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے شہباز گل سیاست میں آنے سے پہلے خیراتی اسپتالوں سے اپنا طبی معائنہ کرواتے تھے اور وہ بھی کسی اور خیراتی اسپتال سے نہیں بلکہ شریف فیملی کے خیراتی اسپتال شریف میڈیکل سٹی سے اپنا فری علاج اور چیک اپ کرواتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button