پاکستان

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا،حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی

اسلام آباد (کھوج نیوز )وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا۔وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ان وزرا میں شامل پیرزادہ عمران احمد شاہ نے وفاقی وزیر جبکہ ارمغان سبحانی اور شذرا منصب نے وزیرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button