پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر کی شہید اور زخمی ہونیوالے افراد گھر آمد

شہری دفاع کی ضرورت جتنی بڑے شہروں میں ہے اتنی ہی ایل اوسی پربھی ہے،مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کارکردگی بہتر بنارہے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (کھوج نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق بھارتی گولہ باری سے شہید اور زخمی ہونے والوں کے گھر پہنچ گئے اور ناصرف امدادی چیک تقسیم کیے بلکہ اظہار افسوس بھی کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیرنے زخمی ہونے والوں میں چیک تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے مودی کی جارحیت کا جواب بھرپورانداز میں دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہری دفاع کی ضرورت جتنی بڑے شہروں میں ہے اتنی ہی ایل اوسی پربھی ہے،مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کارکردگی بہتر بنارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button