پاکستان

پنجاب حکومت پر تنقید، فیصل واوڈا ذہنی مریض، عظمیٰ بخاری کا کرارا جواب

ابھی تو وہ سینیٹر ہے مگر اس کی سیاسی پارٹی کوئی نہیں، اس کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتی ، ایسے شخص کی حالت پر رحم کھاتے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے پنجاب حکومت پر تنقید کیے جانے پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کرارا جواب دیتے ہوئے ان کو ذہنی مریض قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کون ہیں ؟ وہ دراصل ذہنی مریض ہے اور سستا شاہ رخ خان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو وہ سینیٹر ہے مگر اس کی سیاسی پارٹی کوئی نہیں، اس کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتی ، ایسے شخص کی حالت پر رحم کھاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button