پاکستان

ٹی ایل پی انٹرا پارٹی الیکشن، الیکشن کمیشن کا جواب بھی آگیا

الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا' انٹرا پارٹی ضمنی الیکشن 18اپریل کو منعقد ہوئے تھے

اسلام آباد (کھوج نیوز) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی ) کے انٹرا پارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کا جواب بھی آگیا ہے جس کے بعد ملکی سیاست میں ایک حیران کن سے ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے’ الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ ٹی ایل پی کے انٹراپارٹی ضمنی الیکشن 18 اپریل کو منعقد ہوئے تھے۔ حافظ محمد سعد رضوی ٹی ایل پی کے مرکزی امیر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button