پاکستان

پاکستان نے سعودی ولی عہد کی درخواست پر بھارتی علاقوں پر سے قبضہ چھوڑنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی افواج کو بھارت کے سرحدی علاقوں سے واپس بلوا لیں جہاں پر وہ قابض ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر بھارتی علاقوں پر سے قبضہ چھوڑنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی،ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان سے بھارت کے علاقے واپس کرنے کی درخواست کردی،تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی افواج کو بھارت کے سرحدی علاقوں سے واپس بلوا لیں جہاں پر وہ قابض ہیں ،واضح ہو کہ بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان افواج کے زیر قبضہ علاقے واپس دلوانے کی التجا کی تھی سعودی ولی عہد نے عیدالاضحی کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ سعودی عرب کے دوران یہ درخواست کی تھی کہ وہ پاکستانی افواج کو بھارتی علاقے خالی کرنے کی سفارش کی تھی ،ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کے کچھ علاقے کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے یہ موقف بھی اختیار کیا کہ اگر بھارت تحریری طور پر درخواست کرے گا تو اس کے علاقے خالی کردئیے جائیں گے تاہم سیالکوٹ سے ملحقہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پاکستان کے زیر قبضہ ہی رہیں گے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد نے ہر طرح سے گارنٹی دینے کا وعدہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کے موقف کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button