پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کے لئے ایوان صدر جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر جائیں گی جہاں وہ صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز)وزیراعظم شہبازشریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کے لئے ایوان صدر جائیں گے،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر جائیں گی جہاں وہ صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور صدر مملکت کی ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات آج شام ہوگی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماں میں اہم قومی امور زیرِ بحث آئیں گے، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button