پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے لیکن اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے ساتھ مسئلہ بن جاتا

اسلام آباد(کھوج نیوز) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ اس حوالے سے وجہ سامنے آنے کے بعد عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے اور بڑا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے لیکن اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے ساتھ مسئلہ بن جاتا۔ انہوں نے کہاکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بھی 2 روپے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button