پاکستان

اسد عمر کی سیاسی جماعتوں سے حیران کر دینے والی درخواست

سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور مذاکرات کریں' پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہیں کریں گے تو پھر اور کیا کریں گے؟: اسد عمر کی درخواست

لاہور (کھوج نیوز) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سیاسی جماعتوں سے حیران کر دینے والی درخواست کر دی ہے جس کے بعد ملک بھر میں اس موضوع پر بحث و مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور مذاکرات کریں۔ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس سوائے احتجاج کے اور کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہیں کریں گے تو پھر اور کیا کریں گے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button