پاکستان
پاکستان کے 78 ویں جشن آزادی کی تصویری جھلکیاں
ملک بھر میں آج78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں گلی کوچوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے
یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات کا سلسلہ یکم اگست سے جاری ہے، اس بار یوم آزادی کو معرکہ حق کی کامیابی کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔
جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر کے گلی کوچوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اسکولوں کے بچے ہوں یا سیاستدان، ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد یوم آزادی کی تقریبات میں پیش پیش ہیں۔
یوم آزادی معرکہ حق کی تصویری جھلکیاں














