پاکستان

عید میلاد النبیۖ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

کراچی (کھوج نیوز) عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اس حوالے سے سندھ حکومت نے اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبیۖ پر سندھ حکومت نے دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ5 اور ہفتہ 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروںمیں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبیۖ پر سندھ میں 5 اور 6 ستمبرکو تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button