پاکستان

شرح سود کتنے فیصد بڑھا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ آگئی

کراچی (کھوج نیوز) شرح سود کتنے فیصد بڑھا؟ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں واضح اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چوتھا مسلسل اجلاس تھا جس میں مرکزی بینک نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے۔

یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے رواں سال 5 مئی اجلاس میں شرح سود ایک فیصد کم کرکے 11 فیصد کی تھی۔ مارکیٹ میں عام خیال یہی تھا کہ سیلاب کی وجہ سے چونکہ ملک میں مہنگائی تھوڑی بڑھی ہے اس لیے اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے محتاط ہی رہے گا اور معاشی ماہرین مرکزی بینک سے اس قسم کے فیصلے کی ہی توقع کر رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button