پاکستان

کے پی کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، کس کس کو شامل کیا گیا؟ سہیل آفریدی نے بتایا دیا

راولپنڈی (کھوج نیوز) کے پی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، اس کابینہ میں کس کس کو شامل کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سب کچھ واضح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر10 سے زائد رکنی کابینہ پہلے مرحلے میں فائنل کی گئی ہے، باقی کابینہ کے ارکان بھی زیر غور ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان سے مسلسل دہشت گردی ہورہی ہے شہادتیں ہورہی ہیں’ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ کارکنوں سے متعلق شکایات کا ازالہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button