پاکستان

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت کیسی ہے؟ آئی ایس پی آر نے بتا کر دیا

راولپنڈی (کھوج نیوز) سابق آری چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت کیسی ہے؟ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کو رہائشگاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قمرجاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button