پاکستان

پاکستان کا افغانستان میں غضب للحق آپریشن جاری، سینکڑوں افغان طالبان ہلاک

اسلام آباد ( کھوج نیوز) پاکستان کا افغانستان میں غضب للحق آپریشن جاری ہے جس میں سینکڑوں افغان طالبان ہلاک جبکہ متعدد چیک پوسٹوں پر قبضہ بھی کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے بتایاکہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں415افغان طالبان ہلاک اور 580 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ان کا کہنا تھاکہ افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ اور 31 قبضے میں لےلی گئیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ افغان طالبان کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنزتباہ کردی گئیں اور افغانستان کےاندر46 مقامات پرمؤثرفضائی کارروائیاں کی گئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button