پاکستان
پاکستان میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (کھوج نیوز) مشرقی وسطی میں ایران اسرائیل اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ کے باعث پاکستانی خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 1.15 ڈالر فی لیٹر کے برابر ہے، بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.03 ڈالرکے برابر ہے۔
ذرائع وزارت پیٹرولیم نے بتایاکہ سری لنکا میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 94 سینٹ اور بنگلادیش میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 95 سینٹ ہے۔



