پاکستان

خواجہ آصف کا اعلان جنگ، بھارت دم دبا کر بھاگ نکلا

سیالکوٹ (کھوج نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان جنگ، بھارت دم دبا کر بھاگ نکلا، وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اپنے لوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے، پاکستان ائیرفورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button