شوبز

اداکارہ کنگنا رناوت شادی کب کریں گی؟ فائنل تاریخ کا اعلان کر دیا

میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن وہ درست وقت پر ہوجائے گی،ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، اگر وہ وقت میری زندگی میں آنا ہے تو آجائے گا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) اداکارہ کنگنا رناوت شادی کب کریں گی؟ فائنل تاریخ کا اعلان کر دیا’ بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے شادی اور اپنی فیملی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے شادی اور اپنے خاندان سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس سے پہلے بھی اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اظہار خیال کرچکی ہیں۔میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن وہ درست وقت پر ہوجائے گی،ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، اگر وہ وقت میری زندگی میں آنا ہے تو آجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button