شوبز

افتخار ٹھاکر نے تیراکی کرنیوالے پاکستانی ایتھلیٹس کو کس مقابلے کا چیلنج کیا

میں گہرائی جا کر تیراکی کرنے والا خطرناک تیراک ہوں اور اگر سارے پاکستان سے کوئی مقابلہ کرنا چاہے تو میں اس کیلئے تیار ہوں: افتخار ٹھاکر

لاہور (کلچرل رپورٹر، آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے پاکستان میں تیراکی کرنے والے اتھلیٹس کومقابلے کا چیلنج دیدیا ۔

افتخار ٹھاکر نے تیراکی کرنے والے اتھلیٹس کو مقابلے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تیراکی میں بڑی مہارت حاصل ہے ، ایک دفعہ گہرائی میں جا کر اتنا طویل غوطہ لگایا کہ سوئمنگ پول کے اردگرد جمع لوگ کافی دیر تک واپس نہ آنے پر پریشان ہو گئے تھے۔ میں گہرائی جا کر تیراکی کرنے والا خطرناک تیراک ہوں اور اگر سارے پاکستان سے کوئی مقابلہ کرنا چاہے تو میں اس کیلئے تیار ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button