شوبز

ایم ایس دھونی کونسی فلم میں جلوا گر ہوں گے؟ اہلیہ نے بڑا انکشاف کر ڈالا

کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی اداکاری کی دنیا میں جلد قدم رکھیںگے، وہ کیمرے سے نہیں شرماتے : اہلیہ ساکشی دھونی

ممبئی (شوبز ڈیسک، آن لائن) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی اداکاری کی دنیا میں جلد قدم رکھیںگے، وہ کیمرے سے نہیں شرماتے اگر انکے مطابق فلم ہوئی تو ضرور کریں گے۔ ساکشی نے کہا کہ دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے کیونکہ وہ ہمیشہ ایکشن میں رہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button