شوبز

بالی ووڈ اداکارہ اونیت کور کا بولڈ فوٹو شوٹ، شرم و حیا کی تمام حدیں عبور

شارٹس اور چھوٹے برالیٹ جیسے کراپ ٹاپ میں اونیت کور کا یہ پوز فینس کے ہوش اڑا رہا ہے اور جسم پر ٹیٹو بھی بنائے ہوئے ہیں

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اونیت کور کا بولڈ فوٹو شوٹ، شرم و حیا کی تمام حدیں عبور ‘اونیت کور ٹی وی اور بالی ووڈ کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، جن کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ یہ اداکارہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنے سوشل میڈیا اور اپنی بولڈنیس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اونیت نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کی بولڈنیس دیکھ کر ایک مرتبہ پھر فینس دیوانہ ہوگئے ہیں ۔ ٹی وی اداکارہ اونیت کور نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں اداکارہ کا گلیمرس لک نظر آرہا ہے ۔ اونیت ان تصاویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصاویر میں اداکارہ دیوار سے لگ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ شارٹس اور چھوٹے برالیٹ جیسے کراپ ٹاپ میں اونیت کور کا یہ پوز فینس کے ہوش اڑا رہا ہے ۔ اونیت نے ان تصاویر میں اپنے ٹیٹو کو بھی فلانٹ کیا ہے۔ تصاویر میں اونیت کور کا پوز لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے ، جس طرح سے وہ ایک پاوں اٹھا کر کھڑی ہوئی ہیں اس میں وہ سیکسی لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ اونیت کور اس سے پہلے بھی اپنی تصاویر سے بجلیاں گراتی نظر آئی تھیں۔ اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جو جم کر وائرل بھی ہوتی رہتی ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اونیت کور نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ‘ 21 سال کی اونیت نے کافی املاک بنالی ہے ۔ ممبئی میں اپنا گھراور گاڑیاں ہیں اور وہ پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں ۔ پنجاب کے جالندھر میں پیدا ہوئی اداکارہ اونیت نے ڈانسنگ کے ذریعہ شہرت حاصل کی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button