شوبز
بالی ووڈ کے دبنگ خان کی نئی سیلفی نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی
سلمان خان نے نئی سیلفی شیئر کر دی' کیپشن کا تعلق بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے سے ہے
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ خان کی نئی سیلفی نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی’ بھارتی اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر نئی سیلفی شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی سیلفی کے ساتھ سلمان خان نے لکھا ہے کہ سیلفی لے لے رے۔
سلمان خان کے کیپشن کا تعلق بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے سے ہے۔سلمان کی جانب سے نئی سیلفی شیئر کرنے کے بعد ان کے مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔