شوبز

حرا مانی کی بھارتی گلوکارہمیش ریشمیا کی نقل اتارتے پکڑی گئیں

حرا مانی مختلف تقریبات کے دوران اپنا شوق پورا کرنے کے لیے گلوکاری کرتی نظر آتی ہیں۔

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کی طرح ناک سے گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

حرا مانی مختلف تقریبات کے دوران اپنا شوق پورا کرنے کے لیے گلوکاری کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گلوکار و اداکار جنید خان ایک تقریب کے دوران حرا مانی کو اسٹیج پر بلا کر لیجنڈری گلوکارہ نازیہ حسن کا مشہور گانا ’سن میرے محبوب‘ گانے کی فرمائش کرتے نظر آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button