شوبز

ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کے متعلق حیران کن انکشاف کر ڈالا

ارجن کپور کو چائے بنانا بھی نہیں آتی، اس لیے میں اْنہیں کبھی کھانا پکانے کا کہنے کی غلطی نہیں کروں گی: ملائکہ اروڑہ کا انکشاف

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجن کپور کو چائے بنانا بھی نہیں آتی، اس لیے میں اْنہیں کبھی کھانا پکانے کا کہنے کی غلطی نہیں کروں گی۔

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھے کھانا بنانا پسند ہے اور ارجن کو میرا بنایا ہوا کھانا اچھا لگتا ہے۔ یہ جوڑی 2019ء میں اپنے قریبی تعلقات کو منظرِ عام پر لائی تھی، جس کے بعد اب مداحوں کو انہیں جلد شادی کے بندھن میں بندھتے دیکھنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button