شوبز

پاکستانی کلچر کا سوفٹ امیج،آئیپا ایوارڈز کے روح رواں مختار چوہان کو مانچسٹر سے بڑا اعزاز مل گا

لارڈ قربان حسین نے آئیپا ایوارڈز کے روح رواں مختار احمد چوہان کو پاکستانی کلچر کا دنیا بھر میں سوفٹ امج ائن کرنے کے سلسلے مں خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

مانچسٹر(کھوج نیوز) ippa awards کے کامیاب ترین انعقاد پر آئیپا ایوارڈز کے روح روں مختار احمد چوہان کو خصؤص ازاز سے نوازا گیا ،گزشتہ روز ممبر ہاؤس آف لارڈز کے لارڈ قربان حسین نے آئیپا ایوارڈز کے روح رواں مختار احمد چوہان کو پاکستانی کلچر کا دنیا بھر میں سوفٹ امج ائن کرنے کے سلسلے مں خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا۔

اس موقعع پر لارڈ قربان حسین نے مختار احمد چوہان کی خصوصی کوششوں کو سراہا اور انھیں آئیپا ایوارڈز کی کامیاب تقریب منعقد کرنے پر مبارکباد بھی پیش کی ۔اس موقع پر (MD Mind Links Immigration) سید خالد عباس اور (Chairman Sleek Asian) ماجد نذیر بھی موجود تھے ،مختار احمد نے لارڈ قربان حسین سمیت تمام شخصیات کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ پاکستانی ثقافت کےسوفٹ امیج کو دنیابھر کے کنے کونے تک پھیلائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button