شوبز

کنگ خان کی بیٹی راتوں رات ارب پتی بن گئی مگر کیسے؟ بڑے راز فاش ہوگیا

سہانا خان نے ایک گاؤں میں 1.5 ایکڑ زرعی زمین خریدی ہے جس پر 2218 مربع فٹ تک تعمیراتی کام بھی ہوا ہے اس کی مالیت کروڑوں میں ہے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کنگ خان کی بیٹی راتوں رات ارب پتی بن گئی مگر کیسے؟ بڑے راز فاش ہوگیا، اربوں روپے کی زرعی زمین کوڑیوں کے بھائو خریدی ہے جس کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سہانا خان نے ایک گاؤں میں 1.5 ایکڑ زرعی زمین خریدی ہے جس پر 2218 مربع فٹ تک تعمیراتی کام بھی ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شارخ خان کی بیٹی نے جائیداد کی خریداری پر آنے والے اسٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں 77.46 لاکھ بھرے ہیں، بتایا گیا ہے کے سہانا نے یہ زمین تین بہنوں سے خریدی ہے جنہیں زمین وراثت میں ملی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پراپرٹی کی رجسٹریشن دیجا وی یو فارم پی ٹی وی لمیٹڈ کے نام سے ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button