شوبز
ہاجرہ یامین کا کرمینل ذہن نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ایسی بات کہہ دی کہ ؟
میں اپنے بیگ میں پرفیوم، لپ بام اور ایک عدد ٹیزر گن رکھتی ہوں، مجھے اس کی کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ہے: ہاجرہ یامین کا بڑا بیان
کراچی (انٹر نیوز)ہاجرہ یامین کا کرمینل ذہن نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ایسی بات کہہ دی کہ ؟ اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا کہ لڑکیوں کو ہراسانی سے بچنے کے لئے بیگ میں تیز دھار آلہ یا ٹیزر گن رکھنی چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے بتایا کہ میں اپنے بیگ میں پرفیوم، لپ بام اور ایک عدد ٹیزر گن رکھتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ تمام نوجوان لڑکیوں کو ہراسانی سے بچنے کے لئے اپنے بیگ میں کوئی تیز دھار آلہ یا ٹیزر گن رکھنی چاہئے، شکر ہے کہ مجھے کبھی اس کی ضرورت پیش نہیں آئی لیکن برا وقت بتا کر نہیں آتا اس لئے نوجوان لڑکیوں کو ہمیشہ گھر سے نکلتے وقت احتیاط برتنی چاہئے۔