شوبز

ہم دل دے چکے صنم، ایشوریا رائے نے آخر کار خاموشی توڑ دی، سب حیران

یہ بالکل اتفاق ہے کہ ہم دل دے چکے صنم میں بھی میں نے نندنی کا کردار ادا کیا جو کہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے: ایشوریا رائے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، آ ن لائن)بالی وڈ ایکٹر ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ 23 برس بعد انہیں نندنی کے کردار کو ایک بار پھر ادا کرنے کا موقع اپنی آنے والی فلم پونین سالون 2 (Ponniyin Selvan) میں۔

ایشوریا رائے بچپن اور سلمان خان کی کامیاب ترین فلم ہم دل دے چکے صنم میں بالی وڈ ایکٹر نے نندنی کا کردار نبھایا۔ سنجے لیلی بھنسالی کی فلم ہم دل دے چکے صنم 1999 میں ریلیز ہوئی۔ ریلز کے 23 برس بعد ایشوریا رائے ایک بار پھر نندنی نام کے ہی کردار میں دکھائی دے رہی ہیں اپنی نئی آنے والی فلم پونین سالون 2 میں۔ تامل فلم پونین سالون کا پہلا سیکوئل 2022 میں ریلیز ہوا۔

ایشوریا رائے بچن کا کہنا تھا کہ یہ بالکل اتفاق ہے کہ ہم دل دے چکے صنم میں بھی میں نے نندنی کا کردار ادا کیا جو کہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ انہوں نے فلم ساز سنجے لیلی بھنسالی کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی نئی تامل فلم کے فلم میکر مانی گروو کا بھی جن کی بدولت انہوں نے مضبوط عورت کے کردار کو نبھایا۔ایشوریا کی نئی تامل فلم 28 اپریل سے نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button