شوبز

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی کو درندہ صف انسان کیوں قرار دیا ؟

راحت فتح علی خان درندہ صفت ہونے کے ساتھ ساتھ منافق بھی ہیں، منافق پر خدا کی لعنت ہو: ساحر علی بگا کی اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ پر پوسٹ

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے مشہور موسیقار راحت فتح علی خان کو درندہ صف کہنے کے ساتھ ساتھ درندہ صف انسان کیوں قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مشہور گلوکار ساہ علی بگا نے نے عالمی شہرت یافتہ موسیقار و قوال راحت فتح علی خان کے لیے کئی ہٹ گانے بھی کمپوز کیے ہیں۔ دونوں موسیقار کئی سالوں سے ایک ساتھ کام کر رہے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ دونوں کے تعلقات خراب ہوگئے ہیں کیونکہ حال ہی میں ساحر علی بگا نے سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کے خلاف سخت الفاظ میں پوسٹ جاری کی۔ ساحر علی بگا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ راحت فتح علی خان درندہ صفت ہونے کے ساتھ ساتھ منافق بھی ہیں، منافق پر خدا کی لعنت ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button