شوبز

اداکارہ سجل علی نےساتھی اداکارہ کی خواہش کس مجبوری میں پوری کی؟

سب سے ہنس کر ملنے والی سجل علی سے پاکستان شوبز انڈسٹری سمیت بھارت میں بھی اداکارائیں ملنا پسند کرتی ہیں

کراچی( کھوج نیوز)بالی ووڈ، ہالی ووڈ اور لالی ووڈ کی نامور اداکارہ سجل علی نے اداکارہ درِ فشاں کی خواہش پوری کر دی۔دنیا بھر میں اپنے فن کے ذریعے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کرنے والی اداکارہ سجل علی کا اچھا اخلاق ہی انہیں دوسری اداکاراں میں بھی مقبول بنانے کی وجہ ہے۔سب سے ہنس کر ملنے والی سجل علی سے پاکستان شوبز انڈسٹری سمیت بھارت میں بھی اداکارائیں ملنا پسند کرتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اداکارہ درِ فشاں کی خواہش پوری کی ہے۔سجل علی نے ہاتھ میں کولڈ کافی پکڑے ہوئے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ تصویر درِ فشاں کی خواہش پر پوسٹ کر رہی ہوں۔اس پوسٹ پر اداکارہ درِ فشاں سمیت شوبز انڈسٹری کی دیگر اداکاراں نے بھی سجل علی سے خوب محبت کا اظہار

اداکارہ ماہرہ خان کی خاتون مداح کس بات پر زاروقطار رونے لگی؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button