شوبز

عامر علی کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں، شمیتا شیٹی آپے سے باہر ہو گئیں

عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبریں غلط، تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں: اداکارہ سشمیتا شیٹی

ممبئی ( کھوج نیوز شوبز ڈیسک، یواین پی)شمیتا شیٹی نے اداکار عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ میں سنگل ہوں اور خوش ہوں، ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کے ہر عمل کی اسکروٹنی کیوں کی جاتی ہی شمیتا نے کہا کہ تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے ہم اپنے دماغ کھولیں، ملک کے دیگر اہم مسائل پر توجہ دیں۔

عامر علی کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں، شمیتا شیٹی آپے سے باہر ہو گئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button