شوبز

میرا باپ بھی مجھ سے؟باہوبلی کی تمنابھاٹیہ کا غصہ آسمان پر

پرستار نے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہی ہیں؟ کیا تامل لڑکوں کو موقع مل سکتا ہے؟

ممبئی(شوبز ڈیسک)میرا باپ بھی مجھ سے؟باہوبلی کی تمنابھاٹیہ کا غصہ آسمان پر،رپورٹ کے مطابق بھارت کی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیہ پرستارکی طرف سے شادی کے سوال پرخفا ہوگئیں۔ ایک ایونٹ میں پرستار نے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہی ہیں؟ کیا تامل لڑکوں کو موقع مل سکتا ہے؟ تمنا بھاٹیہ اس سوال پر سخت نالاں ہوئیں، انہوں نے کہا کہ میرے والدین بھی مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھتے۔

بعد ازاں اسی تقریب میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنے لیے اچھا لڑکا مل گیا ہے؟ تمنا نے جواب دیا کہ میں اس وقت اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں۔ خیال رہے کہ اداکارہ ان دنوں ‘لسٹ اسٹوریز 2’ میں ساتھ کام کرنے والے وجے ورما کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button