شوبز

مینار پاکستان، ساحر علی بگا کے ساتھ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا گانے کی گونج

ساحر علی بگا اور عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسے و جلوسوں کے لئے گانے گانے میں پیش پیش تھے

لاہور(کھوج نیوز) نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے شاعر و گلوکار ساحر علی بگا کے ساتھ ساتھ فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی آواز گایا ہو ا گیت بھی سننے کو ملا، جس پر پنڈال میں موجود عوام جھومتے رہے۔

واضح ہو کہ ساحر علی بگا اور عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسے و جلوسوں کے لئے گانے گانے میں پیش پیش تھے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ان دونوں گلوکاروں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی آمد کے موقع پر گانے گائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button